-
روز عاشورا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸روز عاشورا محمد و آل محمد علیہم السلام پر مصیبت کا دن ہے. عاشور کے دن امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا کی خاطر اپنا بھرا گھر اور اپنے انصار کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا، ہمارے آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس دن کو گریہ و زاری سے مخصوص کر دیا ہے. لہٰذا عاشور کے دن گریہ و زاری، مجلس و ماتم اور عزا کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف ایثار و فداکاری کی کامیابی
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہرروز ہے روز عاشورا ہر شہر ہے شہر کربلا
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک عاشورائے حسینی کے موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور عزاداران امام عالی مقام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
عاشورائے حسینی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۸عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اعمال عاشورا
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔
-
سری لنکا: عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پر پابندی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر پابندی کے خلاف دھرنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔
-
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
-
قم میں کاروان اسرائے کربلا کی یاد
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۲فوٹو گیلری