-
عالمی منصوبے کے تحت کام کر کے ہی کورونا پر قابو پایا جا سکتا ہے: کینیڈا
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱کینیڈا کے وزیراعطم نے کورونا وائرس کو صحت سے متعلق ایک بڑا عالمی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لئے باہمی عالمی اقدام اور ایک منصوبے کی ضرورت ہے۔
-
براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز بن چکا ہے ۔
-
جنوبی امریکہ کورونا وائرس کا نیا مرکز
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی امریکہ دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کا مرکز بن چکا ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون بے حد ضروری
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون پر تاکید کی ہے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کو خط غلط اقدام ہے: ایران
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کو لکھے گئے خط میں اس تنظیم کی پیشہ ورانہ مہارت اور آزادی پر سوال اٹھائے گئے جو غلط وقت پر کی جانے والی فضول کوشش ہے۔
-
امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کے وزیر صحت نے ایران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیوں کو یکطرفہ پابندیوں کو غیر انسانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا۔
-
کورونا وائرس اب انسان کے ساتھ ساتھ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹کورونا کے پھیلاؤ کے بعد سے دنیا بھر میں نصف سے زائد آبادی لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت سیاسی کھیل سے اجتناب کرے: شام
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰شام نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ سیاسی کھیل سے اجتناب کرتے ہوئے اپنے انسانی فرائض پر توجہ دے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کی خودسری
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵امریکہ نے کورونا وائرس کے مقابلے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والے قرار داد پر رائے شماری رکوا دی۔
-
ایران میں کورونا کو تشخیص دینے کی سطح میں اضافہ ہوا ہے: عالمی ادارہ صحت
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے گزشتہ مہینے کے دوران ایران کی پاستور انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی لیبارٹریوں کی تعداد بڑھانے کی قدردانی کرتے ہوئے اس قسم کے اقدامات کو ایران میں کورونابوائرس کی تشخیص کی سطح بڑھنے کا باعث قرار دیا۔