-
تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸عراق کی علماء کونسل نے کویت میں متعدد شیعہ رہنماؤں، علماء، خطیبوں، ثقافتی کارکنوں اور سماجی شخصیات کی گرفتاری کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں پر تشویش ظاہر کی اور اسے مذہبی و قومی رجحانات کی بنیاد پر جابرانہ رویہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔
-
نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبۂ حجہ کے علاقے بنی حطب کے ایک دیہات پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کی یورپی ملکوں کی طرف سے مذمت
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے 2026 کا نوبل امن انعام بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج ناوی پلئی کو دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر عالمی حمایت کے مستحق: جوزف بوریل
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سابق انچارج جوزف بوریل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کی عالمی سطح پر حمایت اور قدردانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔