-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نےکہا ہے کہ تمام ملکوں خاص طور پر اسلامی ملکوں کا فرض ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے دفاع کے لئے جنوبی افریقہ کے اس ذمہ دارانہ قدم کی حمایت کریں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔
-
نسل کشی کے الزامات سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴صیہونی حکومت کے سینئر عہدیدار کا دعوی ہے کہ اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانا ایک خطرناک عمل ہے۔
-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی اپیل کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقا کی اپیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی حماس کی اپیل
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی فوجداری عدالت ثابت کرے کہ وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور دباؤ میں نہیں آئے گا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵ایران نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت یہ ثابت کرے کہ وہ آزاد اورغیر جانبدار ہے اور بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور ان کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام کو سزا نہ دینے کی روش کا خاتمہ کیا جائے۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں، اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اٹارنی کریم خان نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تحقیقات سے متعلق پانچ ممالک کی طرف سے درخواست موصول ہوئی ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین کی وزیر
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔