-
تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب - تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آئی آر آئی بی کے ہال میں اکتیسویں اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتام
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۰اکتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت میں سخت بیان جاری کر کے ختم ہوگئی۔
-
ایران، پاکستان اور ترکی اسلامی یونین کے قیام کی کوشش تیز کریں
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت محسن اراکی نے اسلامی یونین کے قیام کے لیے ایران، پاکستان اور ترکی کی کوششوں میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں اکتیسويں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۴فوٹو گیلری
-
اسلامی اتحاد نئے اسلامی تمدن کی بنیاد
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس سے مقررین کا خطاب
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب اسلامی اقوام کی بیداری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور کسی مزاحمت اور روک ٹوک کے بغیر اسلامی ملکوں پر دشمنان اسلام کے حملوں کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 31 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
۳۱ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲اتحاد اور جدید اسلامی تہذیب کے تقاضے پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ۱۶ سے ۱۸ ربیع الاول مطابق ۵ سے ۷ دسمبر ۲۰۱۷ اسلامی سربراہی کانفرنس ہال ، تہران