-
یمنی مظلوم، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں میدان میں اترے۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۳ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سات برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمن کے مظلوم باشندوں نے نہایت عظیم الشان انداز میں عالمی یوم القدس منایا اور ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر قبلۂ اول اور فلسطینی قوم کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۵ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران میں عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس کے تحت ملک بھر کے تقریباً نوسو شہروں اور قصبوں میں ریلیوں کا اہتمام ہوا جس میں لاکھوں روزہ داروں نے شرکت کر کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کے ساتھ اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
مظلوم یمنی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر سڑکوں پر نکلے
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳یمن کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
انداز جہاں - عالمی یوم القدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2022
-
ایران میں عالمی یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین اور دیگر ملکوں میں یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس پراسلام آباد میں کانفرنس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں بین الاقوامی قدس کانفرنس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں عالمی یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ