-
اسلام آباد میں عالمی یوم قدس
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں عالمی یوم قدس کا اجتماع
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی پروگرام - اشک قدس
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2021
-
یوم قدس پر تحریک حماس کا اعلامیہ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸فلسطینی گروہوں نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے بیان جاری کر کے تمام فلسطینیوں اور مسلم امہ سے اپیل کی ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوں-
-
بیت المقدس میں اسرائیل کے سخت سیکورٹی اقدامات
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے -
-
پاکستان میں یوم القدس کی ریلیاں - ویڈیوز + تصاویر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵پاکستان کے شہر کراچی میں یوم القدس کی مناسبت پر خصوصی موٹربائیک ریلی کا احتمام کیا گیا ، ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا، ہمارے محترم ناظر نے کراچی سے عالمی یوم القدس کی ریلی سے ویڈیوز بنا کر بھیجی ہیں ملاحظہ فرمائیے -
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کا اجتماع اور ریلیاں ؛ اسرائیلی تابوت نذر آتش
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں -
-
عالمی یوم القدس کا خصوصی لائیو پروگرام 2 - رمضان المبارک 1442
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2021
-
عالمی یوم القدس کا خصوصی لائیو پروگرام 1 - رمضان المبارک 1442
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2021
-
انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔