پاکستان میں یوم القدس کی ریلیاں - ویڈیوز + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i385720-پاکستان_میں_یوم_القدس_کی_ریلیاں_ویڈیوز_تصاویر
پاکستان کے شہر کراچی میں یوم القدس کی مناسبت پر خصوصی موٹربائیک ریلی کا احتمام کیا گیا ، ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا، ہمارے محترم ناظر نے کراچی سے عالمی یوم القدس کی ریلی سے ویڈیوز بنا کر بھیجی ہیں ملاحظہ فرمائیے -
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵ Asia/Tehran
  • پاکستان میں یوم القدس کی ریلیاں - ویڈیوز + تصاویر