SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی یوم القدس

  • دنیا بھر میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں

    دنیا بھر میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷

    فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا کے 30 سے زائد ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے گئے۔

  • مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ

    مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔

  • عالمی یو م القدس کے موقع پر واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 10 فلسطینی زخمی

    عالمی یو م القدس کے موقع پر واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 10 فلسطینی زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 10 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران

    مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔

  • ایران تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی، تحریک انصاراللہ

    ایران تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی، تحریک انصاراللہ

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کو لبنان و فلسطین کی تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی جانب سے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس قرار دیا جانا بہت ہی منطقی اور دانشمندانہ اقدام ہے۔

  • دنیا کے دسیوں ممالک میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں

    دنیا کے دسیوں ممالک میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶

    فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا کے تیس ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں یا نکالی جا رہی ہیں۔

  • فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر اعلی ایرانی حکام کی تاکید

    فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر اعلی ایرانی حکام کی تاکید

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت کے دوران فلسطینی عوام کے مطالبات اور امنگوں کی حمایت کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

  • قدس ریلیاں، ایرانی عوام نے تاریخ رقم کر دی / ویڈیو + تصاویر

    قدس ریلیاں، ایرانی عوام نے تاریخ رقم کر دی / ویڈیو + تصاویر

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے عالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپورطریقے سے شرکت کر کے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ۔

  •  ایران کی فضا مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی

    ایران کی فضا مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵

    آج اسلامی جمہوریہ ایران کے غیورعوام نےعالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپورطریقے سے شرکت کر کے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کی۔

  • کسی کو یہ حق نہیں کہ القدس کوامریکہ اور صہیونیوں کے حوالے کرے

    کسی کو یہ حق نہیں کہ القدس کوامریکہ اور صہیونیوں کے حوالے کرے

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ القدس کا تعلق تمام مسلمانوں بشمول فلسطینی قوم سے ہے اور کسی کو یہ حق نہیں کہ اسے امریکہ اور صہیونیوں کے حوالے کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS