-
بیت المقدس اور فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ، یمن کی انصاراللہ کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ و اسرائیل علاقے اور پوری دنیا پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل عالم اسلام کے مشترکہ دشمن ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی میزائل توانائی اور میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا۔
-
عالمی یوم قدس کے جلوس میں شرکت کی اپیل
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس کی اہمیت پر تاکید
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوم قدس کے پیش نظر یمنی جماعتوں کی نشست
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
عظمت قرآن اورتحفظ قبلہ اول کانفرنس
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کی آزادی پر تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱عالمی یوم قدس کی ریلیوں کے اختتامی بیان میں قدس شریف کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کو غاصب صیہونیوں کے تسلط سے نجات دلانے اور اسرائیل کے سرطانی پھوڑے کے خاتمے کو اسلامی انقلاب ایران کی اہم ترین آرزو قرار دیا گیا۔
-
عالمی یوم القدس
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
عالمی یوم قدس کی ریلیاں اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵ایرانی عوام نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے ایک بار پھر بیت المقدس اور فلسطین کی مظلوم قوم کی مکمل حمایت اور عالمی سامراج اور بین الاقوامی صیہونزم کے خلاف مہم میں فلسطینیوں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلیاں
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶مظلوم فلسطینوں کی حمایت میں عالمی یوم القدس کے روز گھروں سے نکل کر احتجاج میں شامل ہونا ہر شخص کا شرعی فریضہ ہے۔