-
یوم قدس کا خصوصی لائیو پروگرام تیسرا حصہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2017
-
یوم قدس کا خصوصی لائیو پروگرام دوسرا حصہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2017
-
یوم قدس کا خصوصی لائیو پروگرام پہلا حصہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2017
-
ایران کے اعلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
غزہ میں عالمی یوم قدس کے مظاہرے
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰فلسطینی گروہوں کی اپیل پر غزہ میں سینکڑوں فلسطینیوں نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور مظاہروں میں شرکت کی۔
-
آپ کی ارسال کی گئی تصاویر اور ویڈیوز !
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔ ہم یہاں پر آپ کے ارسال کئے گئے ویڈیوز اور تصاویر شامل کر رہے ہیں۔
-
یوم قدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2017
-
عالمی یوم قدس کی قرارداد میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت اور سازباز کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہروں کے شرکا نے ایک قرارداد پاس کر کے انتفاضہ فلسطین اور اسلامی استقامت و مزاحمت کی حمایت اور سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور اس غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے سازباز کے مذاکرات کی مذمت کی۔
-
عالمی یوم قدس، اسلامی نظام کے لئے باعث عزت ہے : تہران کے خطیب نماز جمعہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳تہران کے خطیب امام جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں ملت ایران کی بھرپور شرکت نے ایران کے اسلامی نظام کو عزت عطا کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس ،بانی انقلاب اسلامی کی جدت عمل کا نتیجہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹اس سال عالمی یوم قدس خاص اہمیت کا حامل ہے چونکہ امریکہ کی سربراہی میں قائم عالمی تسلط پسندانہ نظام، غاصب صیہونی حکومت کے تعاون اور بعض رجعت پسند حکومتوں کو اپنے ساتھ ملا کر فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو پس پشت ڈالنا چاہتا ہے۔