-
انصاراللہ کی جانب سے بدرالدین الحوثی کے مارے جانے کی تردید
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵یمن کی تحریک انصاراللہ کےترجمان نے بعض میڈیا ذرائع میں سعودی حملوں میں تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک الحوثی کے بھائی کے مارے جانے یا زخمی ہونے کی خبر کی تردید کی ہے-
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے بے گناہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
یمنی گروہوں میں سیاسی خلا کو پر کرنے پر اتفاق
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸جنوبی یمن کی تحریک کے ایک اہم رہنما نے ملک میں سیاسی خلا کو پر کرنے کی غرض سے قومی اتحاد حکومت کی تشکیل کے لئے تمام گروہوں کے درمیان اتفاق رائے پر تاکید کی ہے-