SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عدالت عالیہ

  • آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل

    آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸

    سپریم کورٹ آف پاکستان نےآڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔

  • عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں

    عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔

  • پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی

    پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰

    پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے

  • پاکستان: توہین پارلیمان بل منظور

    پاکستان: توہین پارلیمان بل منظور

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے توہین پارلیمان بل دو ہزار تئیس متفقہ طور پر پاس کر دیا ہے۔

  •  سپریم کورٹ  آف پاکستان کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور ہو گئی۔

  • سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کی تیاری

    سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کی تیاری

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    پاکستان سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کے لئے لوگ اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں

  • عمران خان کو شامل تفتیس ہونے کا حکم

    عمران خان کو شامل تفتیس ہونے کا حکم

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

  • شہبازشریف کا کابینہ کے اجلاس میں دھواں دھار خطاب

    شہبازشریف کا کابینہ کے اجلاس میں دھواں دھار خطاب

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا پیرکو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

    حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا پیرکو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

  • عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ

    عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے قانون کی ٹیلیفونی گفتگو؛ اسلام آباد کی جانب سے تہران کی بھرپور حمایت
    ایران اور پاکستان کے وزرائے قانون کی ٹیلیفونی گفتگو؛ اسلام آباد کی جانب سے تہران کی بھرپور حمایت
    ۱ hour ago
  • جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے؛ نریندر مودی کے نام راہل گاندھی کا خط
  • Video | صیہونی حکومت کی دمشق میں وزرات دفاع اور جنرل ہیڈکوارٹر کی عمارتوں پر بمباری + ویڈیو
  • صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
  • ایرانی قوم نے دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشوں پر پانی پھیر دیا؛ رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے حکام سے خطاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS