-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر: صدر پاکستان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف ملک کےعسکری اداروں اور افسران کو بدنام کرنے کا ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
حکومت کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، برطرفی کے لیے درخواست دائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔
-
حکومت تین رکنی بینچ کے فیصلے پرعمل نہ کرے: قومی اسمبلی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷پاکستان کی قومی اسمبلی نے انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرنے اور وزیراعظم سمیت کابینہ سے اس فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد منظور کرلی۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں صوبہ پنجاب میں الیکشن کا نظام الاوقات جاری کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی کی تیاری، 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ مارالاگو سے نیویارک پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ہتک عزت کیس میں اپنے خلاف سزا کو سورت کی سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
پنجاب، کے پی میں الیکشن التوا کیخلاف کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا۔