SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عدالت عالیہ

  •  سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن کمیشن کا مطالبہ

    سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن کمیشن کا مطالبہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰

    پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک کی عدالت عظمی سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے حق میں ہائی کورٹوں کے احکامات واپس لئے جانے کی درخواست کی ہے۔

  • دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت

    دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    دہشت گردی کے مقدے میں پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کو اکتیس اکتوبر تک ضمانت مل گئی ہے۔

  •  پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا : سینیٹر اعظم خان سواتی

    پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا : سینیٹر اعظم خان سواتی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    سینیٹر اعظم خان سواتی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا ہے۔

  • عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

    عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰

    پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

  • ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی

    ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    ایران نے حالیہ بلووں میں بنیادی کردار ادا کرنے پر امریکا کے خلاف کیس تیار کرلیا ہے۔

  • پاکستانی نیب، عدالت اور آصف علی زرداری کے درمیان آنکھ مچولی جاری

    پاکستانی نیب، عدالت اور آصف علی زرداری کے درمیان آنکھ مچولی جاری

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱

    پاکستان کے قومی احتساب بیور (نیب) نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پچیس سال پرانے کیسوں میں بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی درخواست عائد کر دی ہے۔

  •  آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح  کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ

    آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲

    پاکستان سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے فیصلے میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو ناقابل شمارش قرار دے دیا ہے۔

  • لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ

    لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵

    اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔

  •  ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۴ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS