-
ہندوستان: تمل ناڈو کی ممکنہ وزیراعلی مجرم قرار
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳سپریم کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے معاملے میں تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی آنجہانی جے للتا کی معاون وی کے ششی کلا کو آج مجرم قرار دیا۔
-
نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نےکہا ہے کہ مارچ تک پانامہ کیس کا فیصلہ آ سکتا ہے۔
-
وقف بورڈ : شیعہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳تلنگانہ کے شیعہ مسلمانوں نے ریاستی وقف بورڈ پر الزام لگایا ہے کہ وہ شیعہ مسلمانوں سے منسلک مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام ہے ۔
-
عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳سپریم کورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر پابندی عائد کر دی ۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کی اپیل مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان: ججز اور وکلا نشانے پر
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی خاطر ججز اور وکلا کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔