SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عدلیہ

  • عدلیہ بحالی تحریک میں شمولیت مسلم لیگ (ن) کی بڑی غلطی

    عدلیہ بحالی تحریک میں شمولیت مسلم لیگ (ن) کی بڑی غلطی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۶

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی۔

  • تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب

    تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱

    تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب نے دنیا بھر میں جو رویّہ اپنا رکھا ہے وہ انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ اور عدلیہ کے اعلی عہدیداروں  کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ اور عدلیہ کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲

    فوٹو گیلری

  • مغربی حکومتیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرتی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    مغربی حکومتیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرتی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمنوں کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کے حقوق کی پاسداری کے لئے ایرانی عدلیہ کی کارکردگی پر اطمینان و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے معاملے میں انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔

  • ایران میں عدلیہ سے متعلق سیمینار

    ایران میں عدلیہ سے متعلق سیمینار

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۶

    فوٹو گیلری

  • مصرمیں پیغمبراسلام (ص) کی توہین پریو ٹیوب پرپابندی

    مصرمیں پیغمبراسلام (ص) کی توہین پریو ٹیوب پرپابندی

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸

    رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت کرنے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ یوٹیوب سمیت تمام سائٹس کیلئے انتباہ ہے کہ وہ حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس کی توہین کرنے سے گریز کریں۔

  • ایران پاکستان عدالتی تعاون بڑھانے پر زور

    ایران پاکستان عدالتی تعاون بڑھانے پر زور

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱

    ایران کے ڈپٹی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتیں اسلامی ملکوں کی ترقی و پیشرفت روکنے اور ان کے درمیان اختلافات ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

  • پولینڈ میں عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج

    پولینڈ میں عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳

    پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازعہ بل واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی رپورٹ منافقین اور دشمنوں کے دعووں پرمبنی

    اقوام متحدہ کی رپورٹ منافقین اور دشمنوں کے دعووں پرمبنی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کی مبصر کی حالیہ رپورٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ منافقین اور ایرانی نظام کے دشمنوں کے بے بنیاد دعووں اور الزامات پر مبنی ہے۔

  • جے آئی ٹی رپورٹ تسلیم نہیں: پاکستان کے وفاقی وزراء

    جے آئی ٹی رپورٹ تسلیم نہیں: پاکستان کے وفاقی وزراء

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۲ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS