SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراقچی

  • امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی نہیں کر رہا ہے: سید عباس عراقچی

    امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی نہیں کر رہا ہے: سید عباس عراقچی

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران ایران کو جامع ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے امریکہ اور بعض دوسرے ملکوں کی جانب سے وعدہ خلافیوں، تاخیری حربوں اور مخاصمانہ رویے کا سامنا ہے۔

  • عباس عراقچی کی آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید

    عباس عراقچی کی آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰

    ایران کے سینئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • مشترکہ کمیشن کا اجلاس، امریکہ کی وعدہ خلافیوں کا جائزہ

    مشترکہ کمیشن کا اجلاس، امریکہ کی وعدہ خلافیوں کا جائزہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور پابندیوں کے قانون میں توسیع کا جائزہ لینے کی غرض سے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہو گیا ہے جس میں ایران کے نمائندہ وفد نے دیگر ارکان کو امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔

  • ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک پر عراقچی کی تنقید

    ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک پر عراقچی کی تنقید

    Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک کی جانب سے ان ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لئے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے پر تنقید کی ہے-

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان میں ایران کو وعدہ خلافی کا سامنا ہے، عباس عراقچی

    مشترکہ جامع ایکشن پلان میں ایران کو وعدہ خلافی کا سامنا ہے، عباس عراقچی

    Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدر آمد میں ایران کو مقابل فریق کی وعدہ خلافی کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تہران سخت رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS