-
مقتدی صدر کے نامزد امیدوار کو اکثریتی دھڑے سے منتخب ہوناچاہئے: تحریک عصائب اہل حق
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے مقتدی صدر کے مدنظر نامزد کا انتخاب اکثریتی دھڑے کے ذریعے ہونا چاہئے۔
-
عراق میں اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳عراق میں عصائـب اہل الحق کے سیکریٹری جنرل اور الفتح الائنس کے سربراہ نے اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر زور دیا ہے جبکہ حکمت پارٹی کے سربراہ نے بھی کہا ہے کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی شمولیت کے بغیر آئندہ حکومت مستحکم نہیں رہ سکتی
-
عراق میں حکومت سازی کے لیے نئی کوششوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵عراقی ذرائع نے، ملک میں حکومت سازی کے لیے شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی اطلاع دی ہے
-
عراق میں سیاسی تعطل
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں سیاسی تعطل بدستور جاری
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸عراق کے الفتح الائنس نے انتخابی نتائج میں ہونے والی دھاندلیوں کو ملک میں جاری سیاسی بحران کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔ دولت قانون دھڑے نے بھی کہا ہے کہ عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام ممکن نہیں ہے۔
-
آئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: عراقی کوارڈی نیٹر کمیٹی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوارڈی نیٹر کمیٹی نے صدر اور وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں صدرگروہ کے رویّے پر تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ جماعتیں صدر کے انتخاب کے لئے منعقد ہونے والےآئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
-
عراق میں حکومت سازی کے معاملے میں پیشرفت کی امید
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲عراق کی الصدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے سابق وزیراعظم نوری المالکی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔
-
مقتدا صدر کا اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا خیر مقدم
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱عراق کی الصدر تحریک کے سربراہ نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
پارلمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے مقتدیٰ صدر حکومت سازی کے لئے کوشاں
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷عراق کے صدر گروہ کے سربراہ نے ایک بار پھر قومی اکثریتی حکومت کی تشکیل پر زور دیا ہے۔