-
بغداد کانفرنس کامیاب رہی، علاقے میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلا: مقتدی صدر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر کا کہنا ہے کہ بغداد کانفرنس سے علاقے میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔
-
سیاسی میدان میں پھر کودے مقتدی صدر
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما مقتدی صدر نے انتخابات میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
عراق: فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر احتجاج
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸عراقی پارلیمنٹ میں صدر دھڑے اور الفتح الائنس کے سربراہ نے ملک گير سطح پر مظاہرے کی کال دی ہے۔
-
عراق، گرین زور پر راکٹ حملے کے بعد عراقی حکام کا رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰عراق کی سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور شخصیتوں نے علیحدہ علیحدہ بیان جاری کر کے بغداد کے الخضراء علاقے پر راکٹ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
عراق سے امریکی افواج کے امخلا کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
پیغمبر رحمت کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱عراق کے صدر دھڑے کے رہنما نے پیغمبر اسلام (ص) کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
عراق کسی کی نو آبادی نہیں ہے: مقتدی صدر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷عراق کے معروف عالم دین نے کہا ہے کہ عراق کسی کی نو آبادی نہیں ہے۔
-
عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں دہشتگردی کے خلاف قائم نام نہاد عالمی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔