-
عراق، الحشد الشعبی نے بنائی ریزرو فورس، دہشت گردوں کو ملے گا سخت سبق
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے نئی ریزرو فورس کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف الحشدالشعبی کا آپریشن
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف رضاکار فورس حشدالشعبی نے ایک نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں امریکہ کے دو لجسٹک دہشت گرد فوجی قافلوں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی فوج کے سینئر کمانڈر نے رضاکار فورس کی تعریف کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲عراقی فوج نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
امریکا اپنی اپنی پیٹھ تھپتھپا رہا ہے، عراق نے پول کھول دی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل میں ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
مزاحمتی گروہوں کے انتباہ کے بعد ترک چھاونی پر میزائلوں کی بارش+ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱شمالی عراق میں واقع ترکی کی فوجی چھاونی پر گزشتہ رات اچانک میزائلوں کی بارش شروع ہوگئی۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵عراقی فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دنیا کا واحد ملک جس کی جاسوسی جائز ہے؟
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایک عراقی چینل نے جاسوسی کے خطرے پر ملک کے خفیہ اداروں کی توجہ نہ ہونے کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی اور ملک میں آزادانہ طور پر جاسوسوں اور ایجنٹوں کی رفت و آمد پر روشنی ڈالی ہے۔
-
عراقی فوج نے امریکی ڈرون کو مار بھگایا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عراقی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے امریکی دہشتگردوں کے ایک ڈرون طیارے کو صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے حدود کے قریب مار بھگایا۔
-
امریکی مشیر، فوجیوں سے زیادہ خطرناک ہیں: عراقی کمانڈر
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ امریکی مشیر، اس ملک کے فوجیوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔