-
حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کی جانب سے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے۔
-
امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراقی حزب اللہ کے 13 جوان اغوا
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا زبردست آپریشن، 89 گاؤں آزاد
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶عراق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنا، ملت عراق کا اسٹریٹیجک ہدف
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے ملک سے غیرملکی فوجیوں خاص طور سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کے بارے میں پارلیمنٹ کے بل پر عمل درآمد، ملت عراق کا اسٹریٹجک مقصد ہے۔
-
عراق کے تین صوبوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا آپریشن مکمل
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰عراقی فوج نے بتایا ہے کہ "ابطال العراق" آپریشن اپنے تمام اعلان شدہ اہداف کو حاصل کرنے کے بعد ختم ہو گيا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱عراق کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کرکوک میں دہشت گردوں کے خلاف ابطال العراق نامی فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ شام میں عراق کے حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف آپریشن کے درمیان بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴عراق کے موصل شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا معاون ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کا معاون ہلاک ہوگیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷عراق کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں عراقی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔