-
عین الاسد چھاؤنی پر ڈرون سے حملے کی کوشش
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ذرائع ابلاغ نے "عین الاسد" چھاؤنی پر نامعلوم ڈرون گرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
سابق عراقی وزیر اعظم امریکی سفارتخانے کے چکر کیوں لگا رہے ہیں؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ایک عراقی سیاست داں کا کہنا ہے کہ مصطفی الکاظمی اپنے تحفظ کے لیے امریکی سفارت خانے گئے تھے۔
-
عراق میں داعش کو اقتدار میں پھر پہنچانا چاہتا ہے امریکہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸عراق کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں داعش کو اقتدار میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عراق؛ 6 داعشی دہشت گرد ہلاک، 2 خفیہ ٹھکانے تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران 6 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس کے کمانڈر پر خودکش حملہ ناکام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶عراق میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کے خلاف خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ ہم سب قاسم سلیمانی ہیں۔
-
عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹عراق کے صوبے ذیقار میں ایک شخص کو عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہوئے احتجاج میں 27 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔