-
عراقی عوام کے مطالبات پورے کئے جائیں گے ، عراقی وزیراعظم کا قوم سے خطاب
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کرے گی - اس درمیان اطلاعات ہیں کہ جن بعض علاقوں میں بے روزگای اور بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرے کئے جارہےتھے وہاں اب حالات معمول پر لوٹ آئے ہیں
-
عراقی وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے گذشتہ روز سترہ اپریل کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات اور گفتگوکی-