SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراقی کردستان

  • عراقی کردستان سے اسرائیل کے لئے طیارے کی خفیہ پرواز

    عراقی کردستان سے اسرائیل کے لئے طیارے کی خفیہ پرواز

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱

    عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل سے مقبوضہ فلسطین کی جانب نا معلوم طیارے نے اڑان بھری ہے۔

  • مراجع کرام کی توہین کے خلاف بغداد میں مظاہرہ

    مراجع کرام کی توہین کے خلاف بغداد میں مظاہرہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    عراق کے دارالحکومت میں شیعہ مراجع کرام کی توہین کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔

  • شیعہ مراجع کی توہین کی مسعود بارزانی نے کی مذمت، اھانت کرنے والا گرفتار

    شیعہ مراجع کی توہین کی مسعود بارزانی نے کی مذمت، اھانت کرنے والا گرفتار

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱

    عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی (KDP) کے سربراہ نے، اس جماعت کے ایک رہنما کی جانب سے شیعہ مراجع کرام کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مقدسات اور اہم شخصیات کی توہین ریڈ لائن کو عبور کرنے کے مترادف ہے اور اس کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

  • عراقی کردستان کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے، موساد کا اڈہ ہے عراقی کردستان کا علاقہ

    عراقی کردستان کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے، موساد کا اڈہ ہے عراقی کردستان کا علاقہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    عراق کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے۔

  • کیا عراق کے اربیل ائیرپورٹ پر پھر اسرائیلی طیارہ اترا؟

    کیا عراق کے اربیل ائیرپورٹ پر پھر اسرائیلی طیارہ اترا؟

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲

    عراق کے اربیل ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر نے اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ کی افواہوں کی تردید کی ہے۔

  • اسرائیلی اڈے، عراق کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ ہیں: امام جمعہ نجف

    اسرائیلی اڈے، عراق کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ ہیں: امام جمعہ نجف

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲

    نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسرائیلی مراکز کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ اور ملک کے آئین کے خلاف بتایا ہے۔

  • اگر کردستان سے اسرائیلی اڈے ختم نہ ہوئے تو پھر ماریں گے: سپاہ پاسداران

    اگر کردستان سے اسرائیلی اڈے ختم نہ ہوئے تو پھر ماریں گے: سپاہ پاسداران

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے عراق کے کردستان علاقے کی انتظامیہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر وہاں سے اسرائیلی اڈوں کو ختم نہیں کیا گیا تو وہ دوبارہ کارروائی کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گی۔

  • حکومت اربیل میں صیہونیوں کی موجودگی کا جواب دے: عراقی رکن پارلیمنٹ

    حکومت اربیل میں صیہونیوں کی موجودگی کا جواب دے: عراقی رکن پارلیمنٹ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    عراقی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اربیل شہر میں صیہونیوں کی موجودگی کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے اور وزیر اعظم کو اربیل میں موساد کی موجودگی کا جواب دینا پڑے گا۔

  • اربیل، بھوتوں کے ڈیرے کا ہوائی ویڈیو+ ویڈیو

    اربیل، بھوتوں کے ڈیرے کا ہوائی ویڈیو+ ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر میزائلوں کی بارش کرکے اسے بھوتوں کا اڈہ بنا دیا۔

  • سرحدوں کے قریب تخریبی اقدامات تحمل نہیں کریں گے: ایران

    سرحدوں کے قریب تخریبی اقدامات تحمل نہیں کریں گے: ایران

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۵۰ minutes ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS