-
ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰عراق کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ مختلف سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تاکید کرتے ہوئے اس دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں بتایا۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷میڈیا ذرائع نے شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق: دیالہ پر دہشت گردانہ حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵عراق کے صوبے دیالہ کے ایک علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے دو کاروانوں پر پھر حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے دو قافلے سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴عراقی وزارت خارجہ نے سویڈن کے سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو ملک میں انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن مجید کی توہین پر طلب کرلیا ۔
-
مسئلہ فلسطین میں عراقی استقامتی گروہوں کی دلچسپی سے اسرائیل کی بے چینی بڑھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲عراق کے استقامتی گروہ نے مزاحمتی گروہوں سے فلسطینی کی سرزمین پر جھڑپیں منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں مظاہرے، سیاسی تعطل دور کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹عراقی دار الحکومت بغداد اور چند دیگر شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے کرکے ملک میں جاری سیاسی تعطل دور کرنے اور نئی حکومت کے فوری قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر شدید رد عمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عراق کی طرف سے اسرائیل کے ظلم کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹عراق نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایران کا عراق کے ذریعے اسرائیل کو انتباہ، خطے میں اُسے پنپنے نہیں دیں گے
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے ایران ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اسرائیل کسی بھی ملک کے ذریعے خطے کی سکورٹی کو نقصان پہونچائے۔