-
عراق میں امریکی فوجی کارواں پر نامعلوم عناصر کا حملہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶عراق کے صوبہ دیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے کارواں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کے دہشتگردوں کا پوری طرح انخلاء جلد ہی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک سے امریکہ کی جنگی ٹکڑی (کمبیٹ فورسز) کے پوری طرح انخلا پر تاکید کی ہے۔
-
منظر و پس منظر - عراق سے امریکی فوجی انخلا
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2021
-
عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵عراق کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کی کال دینے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیعہ مرجعیت نے اقوام متحدہ کی مندوب سے ملنے سے انکار کردیا۔
-
بغداد کے گرین زون میں عوامی مظاہرے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں مظاہرے کرکے ملک میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰حکومت عراق نے اپنے ملک میں امریکہ کی سرکردگی میں قائم عالمی فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
-
دہشتگردی عراق کیلئے زہر قاتل : مقتدی صدر
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱مقتدی صدر نے عراق میں دہشتگردی سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی واپسی سے اس ملک کے سیاسی حالات بحرانی ہو جائیں گے۔
-
عراق میں دھماکے سے 16 جاں بحق، عام سوگ کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴عراق کے صوبہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد اس صوبے کے گورنر نے 3 روز کیلئے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔