-
انداز جہاں - عراق کے سیاسی اور سیکورٹی حالات
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2021
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لیجسٹک کاررواں پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، سرکاری عہدے دار کے مکان پر نامعلوم عناصر کا حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایک نامعوم مسلح ٹولے نے بغداد میں مقیم عراق کی وزارت انصاف کے ایک عہدےدار کے مکان پر فائرنگ کی ہے۔
-
داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے میں داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
حشد الشعبی نے شمالی عراق میں داعش کے خلاف کمر کس لی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے کرکوک کو داعش کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔
-
داعش کے اڈوں پرعراقی فوجی ہیلی کاپٹروں کا حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸عراقی فوج نے صوبہ دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔
-
ایران و عراق کے سربراہان مملکت کی گفتگو، دوطرفہ دوستانہ و برادرانہ تعلقات کے مزید استحکام کے عزم کا اعادہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام پر زور دیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کی ملی بھگت سے داعش کی زیر زمین ٹھکانے بنانے کی سازش کا پردہ فاش
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸عراق کے سابق وزیر داخلہ نے امریکہ کی زیر نگرانی میں ملک میں زیر زمین ٹھکانے بنانے کے داعشی منصوبے کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
عراق کے شہر سامرا کے قریب دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
مزید ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا امکان موجود ہے : الیکشن کمیشن
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶عراق کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ مزید بیلٹ باکس کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جا سکتی ہے۔