SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراق

  • مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراقی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ

    مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراقی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲

    عراق کی اسلامی استقامت نے مشرقی شام میں العمر امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس پر دہشت گرد امریکیوں کا حملہ

    عراقی رضاکار فورس پر دہشت گرد امریکیوں کا حملہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳

    خبر رساں ذرائع نے بغداد کے مشرق میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر غاصب امریکہ کے حملے کی اطلاع دی ہے ۔

  • کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار

    کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی

    دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶

    آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کوکیفرکردار تک پہنچایا جائے: ایران

    شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کوکیفرکردار تک پہنچایا جائے: ایران

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کے نام اپنے ایک مراسلے میں اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائی اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ایران کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے

    شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ  17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔

  • عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے

    عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    عراقی مزاحمت نے شمالی عراق اور مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا اعلان کیا۔

  • عراق: امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ

    عراق: امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸

    عراق کے صوبہ الانبار کی عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • عراق، اسرائیل کا جاسوسی اڈہ تباہ

    عراق، اسرائیل کا جاسوسی اڈہ تباہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بار پھر شمال مشرقی علاقے اربیل میں صیہونی حکومت کے جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا۔

  • شام میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کی آخری رسومات، نماز میت رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھائی

    شام میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کی آخری رسومات، نماز میت رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھائی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    تہران کے امام حسین اسکوائر پر شام میں صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے ایران کے کمانڈر جنرل سید رضی موسوی کے جلوس جنازہ میں حکام و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • وائٹ ہاؤس ایک جنگی مجرم کی میزبان: برنی سینڈرز کا بیان
    وائٹ ہاؤس ایک جنگی مجرم کی میزبان: برنی سینڈرز کا بیان
    ۲۹ minutes ago
  • ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف
  • Video | یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
  • مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے امریکی پیغام کی خبر؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
  • ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS