SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • گرد غبار کے موضوع پر وزیر خارجہ ایران کی علاقائی وزرائے خارجہ سے گفتگو

    گرد غبار کے موضوع پر وزیر خارجہ ایران کی علاقائی وزرائے خارجہ سے گفتگو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے گرد و غبار کے بحران کے سلسلے میں عراق، شام اور کویت کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔

  • عراق میں آیا گرد و غبار کا خطرناک طوفان۔ ویڈیو

    عراق میں آیا گرد و غبار کا خطرناک طوفان۔ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    عراق میں گزشتہ روز گرد و غبار کا بھیانک طوفان آیا جس نے وہاں کے مختلف شہروں کو تو لیا ہی ساتھ ہی اس طوفان سے پڑوسی ملک ایران بھی خوب متاثر ہوا یہاں تک کے بعض علاقوں اور شہروں میں اداروں اور اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی۔ ویڈیو میں عراق میں آئے گرد و غبار کے طوفان کی شدت کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ

    امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے۔

  • امریکیوں کو نکالنے کے لئے عراقی پر عزم، ایک دن میں پانچ بار نشانہ بنے

    امریکیوں کو نکالنے کے لئے عراقی پر عزم، ایک دن میں پانچ بار نشانہ بنے

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳

    دہشتگرد امریکیوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کے لئے عراقی روز بروز پر عزم تر ہوتے جا رہے ہیں۔ جمعرات کو عراق میں ایک دن میں امریکی فوجی کارواں پانچ بار سڑک کنارے لگائے گئے بموں کا نشانہ بنا۔

  • جارج بش نے عراق پر حملے کو ظالمانہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا!!!+ ویڈیو

    جارج بش نے عراق پر حملے کو ظالمانہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا!!!+ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵

    امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ’ظالمانہ‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دے دیا۔

  • حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

    حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سرنگوں

    بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سرنگوں

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سیدھے نشانے میں سرنگوں ہوگیا۔

  • عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن

    عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار  پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔

  •  عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ

    عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز شمالی عراق میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔

  • عراق میں کچھ  ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش

    عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶

    عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  •  شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا
    شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا
    ۳ hours ago
  • علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
  • کشمیری طلبہ اور عام لوگوں کے ساتھ تشدد اور امتیازی سلوک، تشویشناک اور بے حد افسوسناک: جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن
  • ایران میں ہونے والے احتجاج اور اس کی حقیقت، مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے، عوام نے دشمنوں کے منصوبوں پر پھیرا پانی
  • پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS