SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • کیا امریکی حملے میں استقامت کے دو اہم کمانڈر شہید ہوگئے؟

    کیا امریکی حملے میں استقامت کے دو اہم کمانڈر شہید ہوگئے؟

    Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    آج صبح سے ہی امریکی ڈرونز کے ذریعے عراقی مزاحمت کے دو اہم کمانڈروں شیخ قیس خزعلی اور اکرم الکعبی کے قتل کی افواہوں سے بازار گرم ہے تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ خبریں پوری طرح سے جھوٹی ہیں۔

  • عراق، عین الاسد پر پھر دو ڈرونوں سے حملہ

    عراق، عین الاسد پر پھر دو ڈرونوں سے حملہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے عین الاسد چھاونی کو دو ڈرونوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا

    مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما کا کہنا ہے کہ عرب اور اسلامی فوجیں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہیں۔

  • شام اور عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، کیا جنگ غزہ کا دائرہ پھیل گیا ہے؟

    شام اور عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، کیا جنگ غزہ کا دائرہ پھیل گیا ہے؟

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲

    شام اور عراق میں غاصب امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمت کے، امریکی چھاؤنی عین الاسد پرڈرون حملے

    عراق کی اسلامی مزاحمت کے، امریکی چھاؤنی عین الاسد پرڈرون حملے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے عراق میں عین الاسد امریکی چھاؤنی پر تازہ ترین ڈرون حملے کی خبر دی ہے-

  • کیا عراقی محاذ بھی کھل گیا، عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ

    کیا عراقی محاذ بھی کھل گیا، عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵

    عراقی ذرائع نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکی زیر قبضہ فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • عراقی سیاستدان عراق کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں: ہادی العامری

    عراقی سیاستدان عراق کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں: ہادی العامری

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    عراق کی الفتح الائنس نے اس ملک کے سیاسی اور اقتصادی میدان میں اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئےامریکی حکمرانی سے عراق کو نکالے جانے پر تاکید کی ہے۔

  • عراق: داعش کے زیراستعمال گزرگاہیں تباہ

    عراق: داعش کے زیراستعمال گزرگاہیں تباہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱

    عراق کے صلاح الدین اور دیالہ صوبوں کے درمیان داعش کے زیر استعمال گزرگاہوں کو بند اور اس کے اڈوں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔

  • عراق کو غیر ملکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی مسلح افوج

    عراق کو غیر ملکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی مسلح افوج

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳

    عراقی مسلح افوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہےکہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور توانا‏ئی رکھتی ہیں اور ان کے ملک کو بیرونی فوج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

  • عراق نے ہمسایہ ممالک کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھا دیا

    عراق نے ہمسایہ ممالک کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھا دیا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰

    عراق کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کی طرف ہاتھ بڑھا ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
    بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
    ۲۹ minutes ago
  • روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، 59 اب بھی لاپتہ
  • امریکہ: طیارہ حادثے میں 7 افراد ہلاک
  • اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
  • روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS