SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک

    عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    داعش کا مقامی سرغنہ عراقی فضائیہ کی بمباری میں مارا گیا ہے۔آپریشن کے دوران داعش کے دیگر دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔

  • عراق، صدر دھڑے کے تمام مسلح گروہوں کی سرگرمیاں معطل

    عراق، صدر دھڑے کے تمام مسلح گروہوں کی سرگرمیاں معطل

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰

    عراق کے صدر دھڑے نے اپنے تمام مسلح گروہوں کی سرگرمیاں معطل کر دیں۔

  • عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو

    عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱

    عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔

  • موصل کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی تیاری شروع

    موصل کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی تیاری شروع

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲

    دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور عراقی فوج نے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

  • عراق میں حالات خراب،133 زخمی

    عراق میں حالات خراب،133 زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔ اور سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں ہوئیں۔

  • عراق میں  حالات  پھر ہوئے  خراب، صدر دھڑے کے حامیوں کے ہنگامے+ ویڈیوز

    عراق میں حالات پھر ہوئے خراب، صدر دھڑے کے حامیوں کے ہنگامے+ ویڈیوز

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    صدر دھڑے کے حامی عراق کے صوبہ بصرہ اور ذی قار کے گورنریٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور جھڑپوں کے بعد دروازہ توڑ کر عمارت میں داخل ہوگئے۔

  • عراقی فوج اور داعش کے  مابین خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک

    عراقی فوج اور داعش کے مابین خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    عراقی فوج اور داعش کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔

  • عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

    عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱

    عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔

  • شمالی عراق میں الحشد الشعبی کی کاروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

    شمالی عراق میں الحشد الشعبی کی کاروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق کے علاقے جنوبی موصل میں فوجی آپریشن کے دوران 7 داعشی دہشت گردوں کوہلاک کردیا ۔

  • کربلا میں موکب کے پیچھے سے مارٹر برآمد

    کربلا میں موکب کے پیچھے سے مارٹر برآمد

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    عراقی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کربلا میں ایک موکب کے پاس سے مارٹر گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ بم ناکارہ کرنے والی ٹیم نے مارٹر گولے تحویل میں لے لئے۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    ۷ hours ago
  • وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
  • مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
  • ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
  • نجف : صحن علوی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS