-
عراق کی استقامتی تنظیم کا یو اے ای کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنہ 1971 کی طرف پلٹ جاؤ گے
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲الوعد الحق نامی ایک عراقی گروہ نے متحدہ عرب امارات کو اسکی حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
عراقی فوج کے سینئر کمانڈر نے رضاکار فورس کی تعریف کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲عراقی فوج نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
امریکا اپنی اپنی پیٹھ تھپتھپا رہا ہے، عراق نے پول کھول دی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل میں ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
مزاحمتی گروہوں کے انتباہ کے بعد ترک چھاونی پر میزائلوں کی بارش+ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱شمالی عراق میں واقع ترکی کی فوجی چھاونی پر گزشتہ رات اچانک میزائلوں کی بارش شروع ہوگئی۔
-
دنیا کا واحد ملک جس کی جاسوسی جائز ہے؟
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایک عراقی چینل نے جاسوسی کے خطرے پر ملک کے خفیہ اداروں کی توجہ نہ ہونے کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی اور ملک میں آزادانہ طور پر جاسوسوں اور ایجنٹوں کی رفت و آمد پر روشنی ڈالی ہے۔
-
عراقی فوج نے امریکی ڈرون کو مار بھگایا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عراقی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے امریکی دہشتگردوں کے ایک ڈرون طیارے کو صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے حدود کے قریب مار بھگایا۔
-
امریکی مشیر، فوجیوں سے زیادہ خطرناک ہیں: عراقی کمانڈر
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ امریکی مشیر، اس ملک کے فوجیوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔
-
بغداد کے شمال میں رضاکار فورس کے جوانوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع طارمیہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں اور عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کا لچک دار رویہ اسکی کمزوری نہیں، سیاسی سوجھ بوجھ کا نتیجہ ہے: قیس خزعلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی ملک کی حقیقی سیاسی قوت ہے اور کروڑوں عراقیوں کی امنگوں کی ترجمان ہے۔
-
داعش کے کمانڈر کا شکار+ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲عراق میں حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔