SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • مزاحمتی گروہوں نے امریکی سازش ناکام بنا دی: عراقی کمانڈر

    مزاحمتی گروہوں نے امریکی سازش ناکام بنا دی: عراقی کمانڈر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹

    عراقی رضاکار فورس سید الشہداء بریگیڈ کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکا، عراق کو اپنا گا‎ؤں سمجھتا ہے۔

  • عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳

    ایک عراقی گروہ نے عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • جنرل سلیمانی نے بہت سخت حالات میں عراق کا ساتھ دیا: عراقی صدر

    جنرل سلیمانی نے بہت سخت حالات میں عراق کا ساتھ دیا: عراقی صدر

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶

    عراقی صدر کا کہنا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے بہت ہی سخت اور پیچیدہ حالات میں عراقی قوم کا ساتھ دیا۔

  • ابومہدی المہندس - ڈاکومینٹری

    ابومہدی المہندس - ڈاکومینٹری

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2022

  • عراقی رضاکار فورس کا بیان، ریاض سے عراق کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے

    عراقی رضاکار فورس کا بیان، ریاض سے عراق کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ عراق کے خلاف حملوں میں ریاض ملوث ہے۔

  • عراق قاسم و ابو مہدی کی یاد میں سوگوار۔ تصاویر

    عراق قاسم و ابو مہدی کی یاد میں سوگوار۔ تصاویر

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷

    عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔

  • شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عراقیوں کا اظہار عقیدت۔ ویڈیو

    شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عراقیوں کا اظہار عقیدت۔ ویڈیو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔

  • عراق، سنی عالم دین اور عیسائی کمانڈر نے جنرل قاسم سلیمانی کو ایسے پیش کی خراج عقیدت

    عراق، سنی عالم دین اور عیسائی کمانڈر نے جنرل قاسم سلیمانی کو ایسے پیش کی خراج عقیدت

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱

    عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ مراجع کے فتوے اور ایران کی مدد سے عراق داعش پر کامیاب رہا ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم کا بیان، نکل جائیں گے امریکی فوجی

    عراقی وزیر اعظم کا بیان، نکل جائیں گے امریکی فوجی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲

    عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔

  • عراق، امریکی فوجیوں پر حملہ، کویت جاتے کارواں کو بنایا گیا نشانہ

    عراق، امریکی فوجیوں پر حملہ، کویت جاتے کارواں کو بنایا گیا نشانہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴

    عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    ۲ hours ago
  • افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہپاتائٹس بی ویکسین سے محروم رکھنے کا انکشاف
  • جنین میں صیہونی فوج کی کارروائی، مزید دو فلسطینی شہید
  • صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
  • اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS