-
داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کرکوک میں داعش کے تازہ حملے کے بعد دہشتگردوں کے خفیہ جھتوں کے خلاف پیشگی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔
-
عراقی کمانڈروں کے ساتھ عربی بولتے جنرل قاسم سلیمانی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵عراق کی رضاکار فورس الشعبی نے ترکمن باشندوں کے علاقے آمرلی کی آزادی کی سالگرہ کی مناسب پر جنرل قاسم سلیمانی کا نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔
-
موصل کی آزادی - ڈاکومینٹری
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶نشرہونے کی تاریخ 28/ 08/ 2021
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اٹھویں کانوائے پر حملہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲عراق میں منگل کے روز دہشت گرد امریکی فوجیوں کے آٹھویں لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس پر حملہ، 2 شہید، 7 زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲عراقی ذرائع کا کہنا کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کے الثائر محلے میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کی گاڑی کو نشانہ بناکر پیکٹ بم سے حملہ کیا گيا جس میں دو افراد شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
عراقی رضاکار فورس کی ترکی کو کھلی دھمکی، انقرہ کی جارحیت پر خاموشی شرمناک ہے
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹عراق کے سنجار شہر کے ایک اسپتال پر ترکی کے ڈرون حملے کے بعد عراقی رضاکار فورس میں شامل گروہ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے ترکی کے اقدامات پر عراقی حکام کی خاموشی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے میڈیا ونگ کا سرغنہ ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ میں دہشت گردوں کی باقیات کے خلاف بھرپور فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس پر ترکی کا فضائی حملہ+ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱ایک باخبر سیکورٹی ذریعے نے صوبہ نینوا میں واقع سنجار شہر کے نواحی علاقے میں واقع اسپتال پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگرد پھر نشانہ بنے۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰صابرین نیوز کے مطابق پی کے روز امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ایک لاجسٹک کاروان بغداد کے جنوب میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ امریکیوں پر حملے عراق میں روز کا معمول بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز بھی امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے دو کاروانوں پر حملے کی خبر موصول ہوئی تھی۔