-
رضاکار فورس پر اعتماد، جنوب موصل کے قبائل کی حکومت سے عجیب درخواست
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰جنوب موصل کی قبائل کونسل کے رکن کا کہنا ہے کہ حکومت عراق کو اس علاقے کی سیکورٹی کی ذمہ داری رضاکار فورس الحشد الشعبی کے حوالے کر دینی چاہئے۔
-
عراق، سامراء میں الحشد الشعبی کا کامیاب آپریشن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶سامراء کے مشرقی علاقے میں داعش کا اسلحے اور گولہ بارود کا ذخیرہ پکڑا گیا۔
-
استقامتی محاذ سے وابستہ شخصیات امریکہ کی بلیک لسٹ میں
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹عراق میں امریکی موجودگی غیر قانونی ہے جسے عراقی عوام ہرگز قبول نہیں کریں گے: عراقی رکن پارلیمنٹ
-
ملک میں صیہونی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں: عراقی تنظیم
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹عراق کی استقامتی تنظیم "عصائب اہل الحق" نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملے سے متعلق ہم اپنے حق کو محفوظ رکھتے ہیں۔
-
امریکا کے لاجسٹک کارواں پر پھر حملہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵عراق میں امریکا کے دو فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا نیا کھیل۔ کارٹون
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹امریکہ نے الفاظ سے کھیلتے ہوئےاعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا ’’فوجی‘‘ مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
عراق، امریکی فوجی کانوائے پر پھر حملہ، کئی گاڑیاں تباہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳عراق میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کے حملے
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی گروہوں کا انتباہ، امریکا سے کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے جنگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶عراق کی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں ہے اور کسی بھی لمحے جھڑپیں شروع ہو سکتی ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کو عراق سے باہر نکالنے کا بل واجب العمل ہے: عراقی ممبران پارلیمنٹ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶عراق کے بعض ممبران پارلیمنٹ نے امریکہ کی جانب سے داعش دہشتگرد گروہ کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا بل لازم العمل ہے ۔