-
عراق میں سرگرم استقامتی تنظیم "عصائب اھل الحق" کا امریکی فوجیوں کو انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸عصائب اھل الحق نے کہا ہے غاصب افواج پورے عراق میں کہیں پر بھی محفوظ نہیں ہیں۔
-
عراقی رضاکار فورس پر امریکی حملے کے دعوے کی سچائی+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۸کچھ میڈیا ذرائع نے یہ دعوی کیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے گزشتہ روز شام کے سرحدی علاقے پر عراقی رضاکار فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا لیکن عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ رضاکار فورس پر کوئی امریکی حملہ نہيں ہوا۔
-
عراقی رضاکار فورس پرحملے کی خبر، الحشد الشعبی نے کی تردید
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴امریکی ڈرون طیارے نے شام کی سرحد کے نزدیک عراقی رضاکار فورس کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔
-
عراق، سرکردہ سیاسی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کی سازش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعشی دہشت گردوں کی ایک بڑی ٹولی کو گرفتار اور ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق کے صوبے کرکوک میں تین مراکز اور داعشی عناصر کے ایک اڈے کو تباہ کر دیا گیا۔
-
عراق، امریکی مفادات پر حملوں کا خدشہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵واشنگٹن کے ساتھ جنگ بندی ختم، عراقی استقامت امریکہ کے ساتھ با لواسطہ جنگ میں حصہ لے گی۔
-
الحشدالشعبی کی توانائی پرتاکید
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔
-
عراقی تنظیم کا امریکہ کو کرارا جواب؛ اپنی خیر چاہتے ہو تو ملک سے نکل جاؤ، ہمارے حملے بند ہونے والے نہیں!
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱عراق کی استقامتی تنظیم نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عراقی سرزمین سے امریکیوں کے مکمل صفائے تک امریکہ کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
عراق کے استقامتی گروہوں کے مقابلے میں امریکہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴عراقی عوامی استقامتی محاذ کے سامنے امریکیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے۔