SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراق اور شام میں امریکہ کا حملہ کتنا خطرناک تھا، خفیہ عہدیدار نے کیا انکشاف

    عراق اور شام میں امریکہ کا حملہ کتنا خطرناک تھا، خفیہ عہدیدار نے کیا انکشاف

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹

    امریکی کی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کوئی اہم حملہ نہیں کیا۔

  • عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام میں خرب الجیر علاقے میں امریکہ کے زیر کنٹرول اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • امریکی فوجیوں کوذلت و رسوائی اور پستی و بدبختی کے ساتھ عراق سے واپس جانا ہو گا: النجبا

    امریکی فوجیوں کوذلت و رسوائی اور پستی و بدبختی کے ساتھ عراق سے واپس جانا ہو گا: النجبا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے تاکید کی ہے کہ قابض امریکیوں کے لئے بہتر یہ ہو گا کہ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں ورنہ انھیں بھاری تاوان ادا کرنا پڑ جائے گا۔

  • امریکی اور صیہونی ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا بڑا حملہ

    امریکی اور صیہونی ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا بڑا حملہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کر کے شام، عراق اور مقبوضہ فلسطین میں فوجی اہداف پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  •  صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے

    صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶

    عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر تحریک اسلامی استقامت کا ڈرون حملہ

    امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر تحریک اسلامی استقامت کا ڈرون حملہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    پریس ذرائع‏ کے مطابق عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ

    عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶

    عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔

  • امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان  پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ

    امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶

    حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگاتی رہے گی۔

  • اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

    اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲

    خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکہ کے زیر قبضہ فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے  پر میزائلوں کی بارش

    شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰

    مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
    ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
    ۹ hours ago
  • اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے میں پینتیس نامزد اور چارسو نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
  • امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی
  • شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
  • ہندوستان، دہلی میں فضائی آلودگی: آنکھوں میں جلن سانسوں میں ٹھہراؤ سا کیوں ہے!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS