SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر

    عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر

    Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔

  • عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف

    عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸

    نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ مارچ دو ہزار چودہ سے عراق و شام پر امریکی اتحاد کے ہونے والے حملوں میں بارہ سو ستّاون عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • عراقی رضاکار فورسز اور امریکی حکام کے بے بنیاد بیانات

    عراقی رضاکار فورسز اور امریکی حکام کے بے بنیاد بیانات

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴

    عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ترجمان نے امریکی وزارت  خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت بغداد سے امریکی سفیر کو طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکی مداخلت پسندانہ بیان پر عراق کا ردعمل

    امریکی مداخلت پسندانہ بیان پر عراق کا ردعمل

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا کے مداخلت پسندانہ بیان پر الحشد الشعبی کا شدید ردعمل

    امریکا کے مداخلت پسندانہ بیان پر الحشد الشعبی کا شدید ردعمل

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اپنے خلاف امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کے ردعمل میں حکومت عراق سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفیر کوطلب کرے۔

  • استقامتی محاذ پر دباؤمیں امریکی ناکامی پر زور

    استقامتی محاذ پر دباؤمیں امریکی ناکامی پر زور

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • استقامتی گروہوں کے خلاف امریکہ کی نفسیاتی جنگ پر عراق میں شدید ردعمل

    استقامتی گروہوں کے خلاف امریکہ کی نفسیاتی جنگ پر عراق میں شدید ردعمل

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴

    عراق کی تحریک نجباء کے ترجمان شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا ہے اس تحریک پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام ، نفسیاتی جنگ ہے اور اس سے حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی-

  • عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں

    عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶

    امریکہ عراقی سیکورٹی فورس کے دستوں کو داعش کے کنٹرول والے علاقوں پر حملے نہیں کرنے دے رہا۔

  • عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا!  ۔ ویڈیو

    عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا! ۔ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبۂ نینوا میں امریکیوں کو گشت کرنے سے روک دیا! عراق کی دینی و سیاسی قیادت کی رہنمائی اور داعش اور غیر ملکی مداخلت کے خلاف جنگ نے عراقی عوام کو عزت و سربلندی سے نوازنے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر اعتماد نفس بھی پیدا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اب کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو برداشت نہیں کرتے!

  • عراق: الانبار میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق: الانبار میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹

    عراقی فوجی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی انجام دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے پانچ سرغنہ ہلاک کر دیئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ۲ hours ago
  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS