-
عراق: سیکڑوں عراقی شہری داعش کے چنگل سے آزاد
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سیکڑوں عراقی شہریوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: فلوجہ کے مغرب میں داعش کے کئی سرغنہ ہلاک کر دیے گئے
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷عراق کے شہر فلوجہ کے مغرب میں عراقی فوج کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ ہلاک ہو گئے۔
-
داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷عراقی فوج نے صوبہ الانبار کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے آپریشن کے دوران اس صوبے کی ثرثار جھیل کے جنوب مشرقی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضۓ سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
عراق: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹عراقی افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق: تکریت شہر کے مضافات میں عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳عراق کے شمالی شہر تکریت کے مضافات میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
عراق: الرمادی شہر کی آزادی کی کارروائی شروع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی شہر کو داعش کے قبضے سےآزاد کرانے کی کارروائی شروع کردی ہے-
-
امریکہ کے فضائی حملے، بیس عراقی فوج شہید تیس زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۳امریکہ کے فضائی حملے میں کم سے کم بیس عراقی فوجی شہید اور تیس زخمی ہو گئے۔
-
رمادی کا وسیع علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳عراقی فوج نےملک کے مغربی شہر رمادی کے وسیع علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔