-
غزہ کی تباہی پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کا اظہار افسوس
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی بربریت کے نتیجے میں غزہ کے 70 فیصد شہری گھر سے بے گھر ہوچکے ہيں۔
-
غزہ کے شہیدوں کی نہيں ہولوکاسٹ کی یاد میں دبئی میں نمائش !
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ذہنی پسماندگی کے شکار حاکم دبی کی جانب سے ہولوکاسٹ کے من گھڑت واقعے کی یاد میں نمائیش کا افتتاح
-
امت مسلمہ اور حریت پسند، ملت فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں : یمن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ایران میں تعینات یمن کے سفیر نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
یواے ای کی حماس دشمنی، تعمیر نو میں حماس کو شامل نہ کرنے کی شرط
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امریکا سے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں وہ اس شرط کے ساتھ شرکت کرے گی کہ کسی بھی کام میں حماس کی شرکت نہیں ہونی چاہئے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے مقابلے میں فتح کی کلید
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ کامیابی اور ملت فلسطین کی اپنے وطن واپسی تک استقامت اور جہاد رہے گا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک اور خط ارسال کرکے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کرتے ہوئے صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کو روکنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں نیز بین الاقوامی برادری سے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
غزہ پر دوبارہ قبضہ خارج از امکان نہیں: صیہونی وزیراعظم کی گیدڑ بھپکی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸امریکی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے اپنے عزائم کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔