-
مراکش نے خیانت کی ہے: ولایتی
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی کو عالم اسلام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے.
-
نتن یاہو کا کرسمس سے پہلے متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰خودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیاعظم 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
-
امریکہ غاصب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے لئے ممالک کو جھانسا دے رہا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶امریکہ مختلف ممالک کو فلسطینی کاز کو قربان کر کے زمین ہڑپنے والوں کے ساتھ ہاتھ ملانے پر اکسا رہا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی۔
-
رباط اور تل ابیب کے درمیان خفیہ تعلقات کا ماضی چھ عشروں پر محیط ہے
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰مراکش اور خودساختہ اسرائیلی حکومت کے درمیان ساٹھ سال سے تعلقات قائم ہیں۔
-
قادیانیوں کو دائرے اسلام میں داخل کرنے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل سکتا ہے مگر عمران خان اسرائیل کو قبول نہیں کرسکتا: شیخ رشید احمد
-
مراکش بھی قبلہ اول کے غداروں میں شامل
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔
-
50 ہزار صیہونی نئے سال کا جشن متحدہ عرب امارات میں منائيں گے
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲پاکستانیوں کے لئے ورک ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے دروازے کھول دیئے گئے۔
-
سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل اور مراکش تعلقات کے قیام پر متفق ہو گئے: ٹرمپ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵امریکہ کے صدر نے جمعرات کو خبر دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
-
صیہونیوں نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸قدس شریف کی بے حرمتی سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔