-
آل خلیفہ اور آل یہود میں باقاعدہ سمجھوتہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱آل خلیفہ کی حکومت نے فلسطینیوں سے خیانت کرتے ہوئے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی روابط کی برقراری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی معاہدوں کے خلاف بحرینی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲بحرین کے عوام نے اب سے تھوڑی دیر قبل ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تازہ معاہدوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سید عمار حکیم
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے علاقے کے بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کے لئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸امریکہ نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے 24 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مخالفین کو بحرینی حکومت کی وارننگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹بحرین کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ صلح معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم عمل صارفین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات صرف اُسی کے مفاد میں ہیں: فلسطینی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعطم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا مستقبل غاصبانہ قبضے سے عاری ہونا چاہئے۔
-
تاریخ سازشیں رچنے والوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی: اسماعیل ہنیہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تاریخ بعض عرب ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر ہرگر معاف نہیں کرے گی اور دیگر قومیں بھی انکی غداری کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گی۔۔
-
غاصب کی غدار سے گفتگو، مختلف شعبوں میں تبادلۂ خیال کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸غیر ملکی خبری ذرائع نے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور عرب امارات کے امیر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیم فتح نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کر دئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲فلسطینی تنظیم فتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹری نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔