-
اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔
-
بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳مقبوضہ فلسطین کے شہر نتانیا میں اسرائیلی باشندوں نے ایک پُل پر اسرائیلی و امریکی جھنڈوں کے ساتھ لگے بحرینی جھنڈے کو سرنگوں کر کے اُس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
عرب حکومتوں کی غداری کے خلاف یمنیوں کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰یمن کے عوام نے بھی صیہونی حکومت کے ساتھ امارات اور بحرین کے تعلقات کی برقراری کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
دوستی تو کر ہی لی، اب یہودی بھی ہو جاؤ!
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ کے صیہونیت نواز داماد جیرڈ کوشنر نے بحرین کی شاہی حکومت کے سرغنہ شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے مسلمان ہونے کا مذاق اڑاتے ہوئے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت بطور تحفہ انہیں پیش کی جس کا بظاہر مفہوم یہی ہے کہ اب جبکہ صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکے ہو، بہتر ہے کہ یہودی ہی ہو جاؤ! یہ تصویر دیکھ کر فوراً ذہن میں قرآن کریم کی وہ آیۂ مبارکہ آ جاتی کہ جس میں ارشاد ہوتا ہے کہ یہود و نصاریٰ اُس وقت تک تم سے راضی نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے مسلک میں نہ در آؤ! (بقرہ/120)
-
فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی برقراری کی مذمت کی ۔
-
عراق کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا نہ سوچیں : مقتدی صدر کا نیتن یاہو کو انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹مقتدی صدر نے سوشل میڈیا میں تل ابیب میں عراق کے ورچوئل ایمبنسی (Virtual Embassy ) سے متعلق چلنے والی خبروں پر اسرائیل کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی ڈاکٹر کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے میں آج ایک فلسطینی ڈاکٹر شہید ہو گیا ۔
-
آل خلیفہ و آل یہود کے روابط کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
فلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰پاکستان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔