-
قبلۂ اول سے بحرین کی غداری پر فلسطین کا رد عمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اسرائیل کے ساتھ مکمل تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس پر فلسطینی تنظیموں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
گھٹیا باتیں کرنے کے بجائے صیہونی ٹولے کا مقابلہ کریں: ایران
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶ایران نے کہا ہے کہ عرب لیگ تکراری اور گھٹیا باتیں کرنے کے بجائے بہتر ہے خطے میں بد امنی کے اصل سبب کا مقابلہ کریں۔
-
عرب لیگ نے اسرائیل کی خدمت کی، فلسطینی انتظامیہ اُس سے باہر نکل جائے: فلسطینی تنظیمیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کی مذمت کے لئے عرب لیگ نے فلسطینی قرار داد کو ناکام بناکر غاصب صیہونی حکومت کو فائدہ پہنچایا ہے۔
-
ایک اور عرب طاقت غاصب اسرائیل کے سامنے جھکنے کو تیار: ٹرمپ کا انکشاف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا انکشاف کیا ہے تاہم انہوں نے اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔
-
عرب لیگ، امریکہ اور صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دے گی: فلسطین
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاملے پر عرب لیگ کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
جب غاصب و غدار معاہدے کے فریق ہوں تو امن کیونکر ممکن ہے؟! ۔ کارٹون
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲گزشتہ ہفتے جس وقت قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کا طیارہ، قبلۂ اول کے غدار امارات کے یہاں اترا تو اُس پر لکھے ہوئے لفظ ’’peace‘‘ کو دیکھ کر دنیا والوں کو ہنسی آ گئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ’’صیہونیت اور امن و صلح‘‘، یہ ایسے متضاد مفاہیم ہیں جو کبھی جمع نہیں ہو سکتے اور یہ وہی حقیقت ہے جسے اقتدار و ثروت کے بھوکے رجعت پسند عرب قبیلے سمجھنے سے قاصر ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری حرام ہے: علماء اسلام کا فتویٰ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی استواری کو حرام قرار دیا ہے۔
-
وائٹ ہاوس غدار عرب حکمرانوں کا پشت پناہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳وائٹ ہاوس اب غداروں کی پناہ گاہ بن گیا ہے کہ جہاں عالم اسلام کے خلاف سازشی عناصر کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا کرارا جواب دیا جائے گا+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۷امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کا مقصد، ایران کے خلاف سیکورٹی اور فوجی اتحاد بنانا ہے۔
-
آغاز ہی انجام کا پتہ دیتا ہے!
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲جس وقت قبلۂ اول بیت المقدس کے غاصب کا پہلا طیارہ، قبلۂ اول کے غدار امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں اترا اور صیہونی و امریکی وفد میڈیا سے روبرو ہونے کے لئے کھڑا ہوا تو ڈائس پر رکھا ہوا مائک اسٹینڈ پر نہ ٹھہر سکا اور کئی بار لڑھک کر گر پڑا اور اس کو اسٹینڈ کے ساتھ کھڑا رکھنے کی اماراتی کوشش ناکام رہی۔ یہ وہی موقع تھا جو ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اسی آغاز سے عرب اسرائیل دوستی کے مستقبل اور اسکے انجام کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔