-
عربوں سے اسرائیل کو یہ امید نہیں تھی؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ عرب عوام فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خود کو ہم سے دور کررہے ہیں اور تعلقات استوار کئے جانے کے عمل کے برخلاف اقدامات کر رہے ہیں۔
-
صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر کس نے حملہ کیا؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔
-
شاہ اردن نے اڑایا فلسطینیوں کا مذاق، نیتن یاہو کو دی مبارکباد
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے نیتن یاہو کو صیہونی ریاست کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
اسرائیل اور یواے ای کی دوستی، نتن یاہو کو بن زاید نے دعوت دے دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ میرے دوست بن زاید نے مجھے یو اے ای آنے کی دعوت دی۔
-
یواے ای میں اسرائیلی دفاعی نظام نصب، کتنا کارگر ہوگا ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کو نصب کر دیا گیا ہے۔
-
عمان نے بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵عمان نے اپنے ملک کے آسمان پر اسرائیلی طیاروں کی پرواز کی اجازت نہیں دی۔
-
متحدہ عرب امارات اوربحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اوربحرین صیہونی غاصب ریاست سے فضائی دفاع کا نظام خریدیں گے۔
-
برطانیہ کی اسرائیل دوستی، سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے پرغور
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷برطانیہ کی نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی اسرائیل دوستی، ہتھیاروں سے بھرا جہاز پہنچا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳صیہونی حکومت کے ہتھیاروں سے لدے طیارے نے باکو میں لینڈنگ کی ہے۔