-
عالم عرب میں سلطنت حاصل کرنے کا راستہ ۔ کارٹون
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶سوشل میڈیا پر ایک کارٹون نظر آیا جس میں عربی ممالک میں سلطنت کے حصول اور اسکی بقا کا راستہ دکھایا گیا ہے۔
-
ایران اورعرب ممالک کے درمیان باہمی مذاکرات کی ضرورت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور عرب ممالک کے درمیان باہمی مذاکرات کے فروغ پر زور دیا۔
-
بیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹فلسطینی علماء کونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔
-
عرب ممالک، مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱عرب ممالک ، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار تیل کی قیمت میں کمی اور خلیج فارس کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی آمدنی میں کمی کے باوجود یہ ممالک بدستور ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں-
-
تلور کے شکار اور ملک کی خارجہ پالیسی میں تعلق پر حیرت کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے سرکردہ اپوزیشن رہنما عمران خان نے تلور کے شکار اور ملک کی خارجہ پالیسی میں تعلق پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں: صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں-
-
ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
-
برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
ملت فلسطین کے خلاف منظم دہشت گردی کی مذمت
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی منظم دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.