-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر11
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰نشرہونے کی تاریخ 31/ 08/ 2020
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ہمارا جواب ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
ساری دنیا مظلوم کربلا پر گریاں
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔
-
سعودی عرب، پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
-
ہر حال میں عزاداری جاری رہے گی !!
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشیں، عزاداروں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر10
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - کون ہے حسین (ع)
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020
-
ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ محرم کے دوران ملک کے تمام شہروں اور قریوں میں وزارت صحت کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس عزا برپا ہوئیں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گیے ۔
-
ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
تحریک عاشورا اور عصری تقاضے- خصوصی رپورٹ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں