-
اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ اس عظیم مارچ میں شریک عزادار، کربلائے معلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق و ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کے دسیوں لاکھ، حق و حقیقت کے راہی شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف دیگر علاقوں منجملہ بصرے، بغداد اور دیگر علاقوں سے بھی زائرین کرام کے پیدل کارواں کئی دن کی پیدل مسافت طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
ناصریہ میں فارس موکب
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰فوٹو گیلری
-
شلمچہ بارڈر پر سب سے بڑاعلم اباعبدالله الحسین(ع)
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۳فوٹو گیلری
-
عراق اور ایران میں زائرین اربعین کی پذیرائی
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
عاشورایی لباس کی نمایشگاہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
ڈاکومینٹری - وہ صبح جو قریب ہے، دوسرا حصہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2018
-
عشق حسینی سبھی کو ایک دھاگے میں پرودیتاہے
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
لکھنو میں بہتر تابوتوں کا جلوس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین حسینی کے میزبانوں اور سبیل لگانے والوں کیلئے رضوی تبرکات
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۲فوٹو گیلری