-
کشمیر؛ ہندوستانی فوجیوں اور مسلح عسکریت پسندوں میں تصادم، تین ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک عسکریت پسند کے بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر کے زکورہ علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین فوجی اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے زلوا کرالہ پورہ چاڈورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے چند گام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰جموں و کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی زخمی ہو گئے۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
لیبیا کے وزیر اعظم کا ہیڈکواٹر مخالف عسکریت پسندوں کے حصار میں آگیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶طرابلس میں عسکریت پسندوں نے وزیراعظم کے ہیڈ کوارٹر کو گھیرے میں لے لیا ہے۔